1 نومبر 2013 - 20:30
حزب اللہ کی جاسوسی میں امریکہ کی ناکامی

امریکی جاسوس تنظیم سی آئي اے کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ سی آئي اے، حزب اللہ لبنان کے خلاف جاسوسی کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ابنا: ٹریسٹن ایش نے حزب اللہ کی انٹلیجنس توانائيوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کے خلاف جاسوسی کرنے کی سی آئی اے کی تمام تر کوششیں ناکام ہوچکی ہیں۔ ادھر صیہونی حکومت کی فوج کی خفیہ  ایجنسی میں تحقیقاتی مرکز کے سربراہ عاموس گیلبوع نے بھی چند دنوں قبل اعتراف کیا تھا کہ حزب اللہ کے ڈھانچے میں دراندازی کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوچکی ہیں۔

.......

/169